بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

کتنے‌سال‌کے‌لڑکوں‌سے‌پردہ‌کرنا‌چاہئے؟

سوال:۔

پردہ ۱۲ سال کے لڑکے سے کرنا چاہئے یا ۱۸سال کے لڑکے سے؟ بعض لوگ کہتے ہیں: پردہ ۱۸سال کے لڑکوں سے کرنا چاہئے، لیکن ہم بارہ سال کے لڑکوں سے بھی پردہ کرتے ہیں۔

جواب:۔

جو لڑکے عورتوں کے پردے سے واقف ہوں، ان سے پردہ کرنا چاہئے۔