پردہ
کیاجوانبیٹاوالدہکےبرابرکیکرسیپربیٹھکرباتکرسکتاہے؟
سوال:۔
ایک جوان بیٹا اپنی ماں کے ساتھ اس کی برابر کی کرسی پر بیٹھ کر بات کرسکتا ہے یا نہیں؟ جیسا کہ ایک جوان بیٹی تنہا باپ کے ساتھ بیٹھ کر بات نہیں کرسکتی۔
جواب:۔
اگر فتنے کا اندیشہ نہ ہو تو کوئی حرج نہیں،(۱) واللہ اعلم!
- (۱) والخلوۃ بالمحرم مباحۃ۔ (الدر المختار ج:۶ ص:۳۶۸، کتاب الحظر والْإباحۃ، فصل فی النظر والمس)۔

