بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

خواتین‌کو‌موٹرسائیکل‌پر‌شوہر‌یا‌بھائی‌کے‌ساتھ‌سواری‌کرنا

سوال:۔

آج کل خواتین موٹرسائیکل پر اپنے شوہر یا بھائی کے ساتھ سواری کرتی ہیں، جس سے بے پردگی ہوتی ہے، اس کا شرعی طور پر کیا حکم ہے؟

جواب:۔

اگر بے پردگی ہو تو اِجازت نہیں، برقع وغیرہ میں اِجازت ہے۔(۱)

  1. (۱)ﵟ يٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِيُّ قُل لِّأَزۡوَٰجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَآءِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ يُدۡنِينَ عَلَيۡهِنَّ مِن جَلَٰبِيبِهِنَّۚ ذَٰلِكَ أَدۡنَىٰٓ أَن يُعۡرَفۡنَ فَلَا يُؤۡذَيۡنَ ﵞ سورة الأحزاب ٥٩