پردہ
مسئلہپوچھنےکےلئےغیرمحرَمکوخطتحریرکرنا
سوال:۔
کیا غیرمحرَم مرد کو خط لکھنا غلط ہے جبکہ اس کی نیت اچھی ہو، جیسے کہ میں آپ کو خط لکھ رہی ہوں؟
جواب:۔
مسئلہ پوچھنے کے لئے خط لکھ سکتے ہیں، لیکن بہتر ہوگا کہ اپنے کسی محرَم کے یا شوہر کے اس پر دستخط کرائے جائیں، تاکہ تہمت کی گنجائش نہ رہے۔

