بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

باپ‌کا‌بیٹی‌کو‌عریاں‌لباس‌میں‌سیر‌وتفریح‌کروانا‌دیوثی‌ہے!

سوال:۔

مذہبِ اسلام میں کیا باپ اپنی جوان بیٹی کو سرِ عام عریاں لباس میں سیر وتفریح کراسکتا ہے؟ پیار کرسکتا ہے؟ گلے لگاسکتا ہے؟ بالکل اس طرح جیسے غیرمذہب والے کرتے ہیں۔ ہمارا مذہب اسلام کیا اِجازت دیتا ہے؟

جواب:۔

اسلام اس کو بے غیرتی قرار دیتا ہے، اور حدیث شریف میں ہے کہ ’’دیوث‘‘ بے غیرت، جنت میں داخل نہیں ہوگا۔(۱)

  1. (۱) لَا یدخل الجنّۃ دیّوث۔ (کنز العمال ج:۱۶ ص:۱۸ حدیث رقم:۴۳۷۴۹)۔