بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

بہنوئی‌سے‌بھی‌پردہ‌ضروری‌ہے

سوال:۔

بہنوئی سے پردہ کرنا چاہئے یا نہیں؟ ہمارے اِدھر ایک حافظ ہیں، وہ کہتے ہیں کہ جب تک بہن زندہ ہو پردہ نہیں کرنا چاہئے۔

سوال:۔

بہن کی حیات اور موجودگی میں بہنوئی محرَم ہوسکتا ہے یا نہیں؟

جواب:۔

بہنوئی سے پردہ ہے،(۱) حافظ صاحب غلط کہتے ہیں۔

جواب:۔

بہنوئی ہر صورت میں نامحرَم ہے۔(۲)

  1. (۱) ’’ومن محرمہ ھی من لَا یحل لہ نکاحھا أبدًا بنسب أو سبب۔ (الدرالمختار مع الرد ج:۶ ص:۳۶۷، کتاب الحظر والْإباحۃ، فصل فی النظر والمس، طبع سعید)۔
  2. (۲) ایضا۔