پردہ
جیٹھکےدامادسےبھیپردہضروریہے
سوال:۔
اپنے جیٹھ کے داماد سے پردہ کرتی ہوں، لوگ کہتے ہیں کہ گھر کے آدمی سے پردہ نہیں کرنا چاہئے اور سامنے آنے میں کوئی حرج نہیں۔ آپ بتائیے کہ پردہ ہے یا نہیں؟
سوال:۔
جب جیٹھ، نندوئی، دیور، بہنوئی ان سب سے شرع کا حکم پردہ کرنے کا ہے تو ہمارے بزرگ اور شوہر، بھائی ہم سے پردہ کرنے کو کیوں نہیں کہتے اور ہمیں سامنے آنے پر کیوں مجبور کرتے ہیں؟
جواب:۔
اس سے بھی پردہ ہے۔(۱)
جواب:۔
غلط کرتے ہیں۔
- (۱) ومحرمہ ھی من لَا یحل لہ نکاحھا أبدًا بنسب أو بسبب۔ (درمختار مع ردالمحتار ج:۶ ص:۳۶۷، کتاب الحظر والْإباحۃ)۔

