بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

بھتیجی‌اور‌بھانجی‌کے‌شوہر‌سے‌پردہ‌ہے

سوال:۔

مجھ سے کسی نے کہا ہے کہ داماد کسی بھی درجے کا ہو، اس سے پردہ کرنا نہیں آیا، مثلاً: سگی بہن، بھتیجی اور بھانجی کا شوہر۔ کیا یہ بات دُرست ہے؟

جواب:۔

بھتیجی اور بھانجی کے شوہر سے پردہ ہے، وہ شرعاً داماد نہیں۔(۱)

  1. (۱) قال تعالٰی:ﵟ يٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِيُّ قُل لِّأَزۡوَٰجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَآءِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ يُدۡنِينَ عَلَيۡهِنَّ مِن جَلَٰبِيبِهِنَّ ﵞ سورة الأحزاب ٥٩جمع جلباب وھی الرداء التی تشتمل بھا المرأۃ فوق الدرع والخمار۔ (تفسیر المظھری ج:۷ ص:۳۸۳، ﵟ وَلَا يُبۡدِينَ زِينَتَهُنَّ ﵞسورة النور ٣١)۔