پردہ
سگےپھوپھیزاداورماموںزادوغیرہسےبھیچہرےکاپردہہے
سوال:۔
عورتوں کے لئے شرعی پردے کی کیا حد ہے؟ نیز کیا سگے پھوپھی زاد اور ماموںزاد وغیرہ سے بھی چہرے کا پردہ ہے؟
جواب:۔
چہرے کا پردہ تمام نامحرَموں سے فرض ہے۔(۱)
- (۱) ﵟ يٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِيُّ قُل لِّأَزۡوَٰجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَآءِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ يُدۡنِينَ عَلَيۡهِنَّ مِن جَلَٰبِيبِهِنَّ ﵞ سورة الأحزاب ٥٩

