پردہ
عورتوںکاآفسمیںبےپردہکامکرنا
سوال:۔
عورتوں کا بینکوں، آفسوں میں مردوں کے ساتھ کام کرنا کیسا ہے؟
سوال:۔
اگر مذہب اسلام عورتوں کو اس قسم کی اجازت نہیں دیتا تو کیا اسلامی مملکت کی حیثیت سے ہمارا فرض نہیں کہ عورتوں کی ملازمت کو ممنوع قرار دیا جائے یا کم از کم ان کے لئے پردہ یا علیحدگی لازمی قرار دی جائے۔
جواب:۔
عورتوں کا بے پردہ، غیرمردوں کے ساتھ دفاتر میں کام کرنا مغربی تہذیب کا شاخسانہ ہے، اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا۔(۱)
جواب:۔
بلاشبہ فرض ہے اور جب کبھی ’’صحیح اسلامی مملکت‘‘ قائم ہوگی اِن شاء اللہ عورت کی یہ تذلیل نہ ہوگی۔
- (۱) ﵟ وَقَرۡنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجۡنَ تَبَرُّجَ ٱلۡجَٰهِلِيَّةِ ٱلۡأُولَىٰ ﵞ سورة الأحزاب ٣٣

