پردہ
عورتاپنےمحرَمکےسامنےکتناجسمکھلارکھسکتیہے؟
سوال:۔
عورت محرَم کے سامنے کس حد تک جسم کھلا رکھ سکتی ہے، مثلاً: ایک بہن اپنے بھائی کے سامنے؟
جواب:۔
گھٹنے سے نیچے کا حصہ اور سینے سے اُوپر کا حصہ، سر، چہرہ، بازو، محرَم کے سامنے کھولنا جائز ہے۔(۱)
- (۱) وفی تنویر الأبصار: ومن محرمہٖ إلی الرأس والوجہ والصدر والساق والعضد ۔۔۔إلخ۔ (وفی شرحہ) وأصلہ قولہ تعالٰی ﵟ وَلَا يُبۡدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ ﵞ ۔۔۔ وتلک المذکورات مواضع الزینۃ۔ (الدر المختار مع الرد ج:۶ ص:۳۶۷)۔

