بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

نامحرَم‌عورت‌کا‌سر‌یا‌بازو‌دیکھنا‌جائز‌نہیں

سوال:۔

اگر کم سن یا بالغ عورت کے کھلے ہوئے سر یا بازو پر قصداً نظر کی جائے تو کیا گناہ ہوتا ہے؟ جبکہ یہ اعضاء سترِ خفیفہ میں شامل ہیں۔

جواب:۔

نامحرَم بالغ عورت یا جو لڑکی بلوغ کے قریب ہو، اس کے ان اعضاء کی طرف دیکھنا گناہ ہے۔(۱)

  1. (۱) ولَا یجوز أن ینظر الرجل إلی الأجنبیۃ إلّا إلٰی وجھھا وکفیھا لقولہٖ تعالٰی: ﵟ وَلَا يُبۡدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنۡهَا ﵞ الآیۃ، فإن کان لَا یأمن الشھوۃ لَا ینظر إلٰی وجھھا إلّا لحاجۃٍ لقولہٖ علیہ السلام: من نظر إلٰی محاسن امرأۃٍ أجنبیۃ عن شھوۃ صب فی عینیہ الآنک یوم القیامۃ ۔۔۔إلخ۔ وقولہ لَا یأمن یدل علٰی أنہ لَا یباح إذا شک فی الْإشتھاء۔ (ھدایۃ ج:۴ ص:۴۵۸، کتاب الکراھیۃ، طبع شرکت علمیۃ ملتان)۔