پردہ
برقعیاچادرمیںصرفآنکھیںکھلیرکھناجائزہے
سوال:۔
پردے کے بارے میں پوچھنا ہے کہ آج کل اس طرح برقع یا چادر اوڑھتے ہیں کہ ماتھے تک بال وغیرہ ڈھک جاتے ہیں اور نیچے سے چہرہ ناک تک، صرف آنکھیں کھلی رہتی ہیں۔ یہ طریقہ صحیح ہے یا نہیں؟
جواب:۔
صحیح ہے۔(۱)
- (۱) قال ابن عباس وأبوعبیدۃ: أمر نساء المؤمنین أن یغطین رؤسھن ووجوھھن بالجلابیب إلّا عینًا واحدًا۔ (تفسیر مظھری ج:۷ ص:۳۸۴، أیضًا: تفسیر ابن کثیر ج:۳ ص:۶۸۴، الأحزاب:۵۹، طبع ریاض)۔

