بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

لیڈی‌ڈاکٹر‌کو‌ہسپتال‌میں‌کتنا‌پردہ‌کرنا‌چاہئے؟

سوال:۔

میں ڈاکٹر ہوں، کیا میں اس طرح پردہ کرسکتی ہوں کہ گھر سے باہر تو چادر اس طرح اوڑھوں کہ پورا چہرہ ڈھک جائے اور مریضوں کے سامنے یا اسپتال میں اس طرح کہ بال وغیرہ سب ڈھکے رہیں اور صرف چہرہ کھلا رہے؟

جواب:۔

کوئی ایسی نقاب پہن لی جائے کہ نامحرَموں کو چہرہ نظر نہ آئے۔(۱)

  1. (۱) قال تعالٰی: ﵟ يُدۡنِينَ عَلَيۡهِنَّ مِن جَلَٰبِيبِهِنَّ ﵞ قال ابن کثیر: أمر اللہ نساء المؤمنین إذا خرجن من بیوتھن فی حاجۃ أن یغطین وجوھھن من فوق رؤسھن بالجلابیب ۔۔۔إلخ۔ تفسیر ابن کثیر ج:۳ ص:۶۸۴ سورۃ الأحزاب:۵۹، طبع ریاض)۔ ﵟ يُدۡنِينَ عَلَيۡهِنَّ مِن جَلَٰبِيبِهِنَّ ﵞالآیۃ، قلت یعنی اذن لٰـکن أن تخرجن متجلببات۔ (تفسیر مظھری ج:۷ ص:۳۸۴)۔ أیضًا: وتمنع المرأۃ الشابۃ من کشف الوجہ بین رجال ۔۔۔إلخ۔ (الدر المختار مع الرد ج:۱ ص:۴۰۶، باب شروط الصلاۃ)۔