بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

برقع‌کے‌لئے‌ہر‌رنگ‌کا‌کپڑا‌جائز‌ہے

سوال:۔

کس قسم کے رنگ کا کپڑا شریعتِ مطہرہ میں برقع کے لئے استعمال کرنا چاہئے؟

جواب:۔

ہر قسم کے رنگین کپڑے کا برقع استعمال کرسکتی ہے، اصل چیز ڈھانپنا ہے۔