بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

سگی‌چچی‌جس‌سے‌نکاح‌جائز‌ہو‌اس‌سے‌پردہ‌ضروری‌ہے

سوال:۔

سگی چچی سے پردے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب:۔

سگی چچی بیوہ یا مطلقہ سے شرعاً نکاح جائز ہے تو پردہ بھی لازم ہے۔(۱)

  1. (۱) وأحل لکم ما وراء ذٰلکم أی ما عدا ما ذکرن من المحارم، ھن حلال لکم، قالہ عطاء وغیرہ۔ (تفسیر ابن کثیر ج:۲ ص:۲۳۰، النساء:۲۴، طبع رشیدیہ کوئٹہ)۔