پردہ
لیڈیڈاکٹرسےبچےکاختنہکروانا
سوال:۔
ہمارے ہاں میٹرنٹی ہوم میں لڑکے کا ختنہ لیڈی ڈاکٹر کرتی ہیں۔ قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی اہمیت اور اس کے جائز و ناجائز ہونے کا تعین کریں، کیونکہ بعض لوگ اس کو غلط اور مکروہ کہتے ہیں۔
جواب:۔
شرعاً کوئی حرج نہیں۔

