پردہ
غیرمحرَمعورتکیمیّتدیکھنااوراسکیتصویرکھینچناجائزنہیں
سوال:۔
کیا مری ہوئی عورت کا چہرہ عام آدمی کو دِکھانا، تصویر کھینچنا جائز ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
جواب:۔
غیرمحرَم کو دیکھنا جائز نہیں،(۱) اور تصویر لینا بھی جائز نہیں۔(۲)
- (۱) ﵟ قُل لِّلۡمُؤۡمِنِينَ يَغُضُّواْ مِنۡ أَبۡصَٰرِهِمۡ وَيَحۡفَظُواْ فُرُوجَهُمۡ ﵞ سورة النور ٣٠
- (۲) ان عبداللہ بن عمر أخبرہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: ان الذین یصنعون ھٰذہ الصور یعذبون یوم القیامۃ، یقال لھم احیوا ما خلقتم۔ (بخاری شریف ج:۲ ص:۸۸۰، باب عذاب المصورین یوم القیامۃ)۔

