بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

کیا‌شوہر‌کی‌رضا‌کی‌خاطر‌پردہ‌کرنے‌والی‌کو‌خدا‌کی‌رضا‌حاصل‌ہوگی؟

سوال:۔

اگر کوئی عورت اپنے شوہر کی رضا کی خاطر پردے کی پابند ہو، تو کیا اس کا یہ عمل خدا کی رضا کا موجب ہوگا جبکہ حقیقت میں وہ پردے کو ناپسند کرتی ہو؟ اس کے لئے کیا وعید ہے؟

جواب:۔

پردے کو ناپسند کرنے سے تو کفر کا اندیشہ ہے!