پردہ
بیویکیبےپردگیپرراضیرہنےوالےشوہرکیعبادتکاحکم
سوال:۔
اگر گھر والا بے پردگی سے منع نہیں کرتا تو اس کی نماز اور عبادات کا کیا حال ہوگا؟ شرعی نقطۂ نظر سے کیا حیثیت ہوگی؟ آپ وضاحت فرمائیں۔
جواب:۔
اگر بیوی کی بے پردگی پر راضی ہے تو گناہگار ہے۔ نماز، عبادت گناہگار کی بھی قبول ہوتی ہے۔

