پردہ
عورتوںکوگھرمیںننگےسربیٹھناکیساہے؟
سوال:۔
کیا عورتیں گھر میں ننگے سر بیٹھ سکتی ہیں؟
جواب:۔
کوئی غیرمحرَم نہ ہو تو عورت گھر میں سر ننگا کرسکتی ہے۔(۱)
- (۱) وأیضًا فی فی الفتاوی الھندیۃ: یرخص للمرأۃ کشف الرأس فی منزلھا وحدھا فأولٰی أن یجوز لھا لبس خمار رقیق یصف ما تحتہ عند محارمھا۔ (عالمگیری ج:۵ ص:۳۳۳، کتاب الکراھیۃ، الباب التاسع فی اللبس)۔

