بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

بالغ‌لڑکی‌کو‌پردہ‌کرانا،‌ماں‌باپ‌کی‌ذمہ‌داری‌ہے

سوال:۔

شرعی رُو سے لڑکی کو پردہ کرانا کس کے ذمہ ہے، ماں کے یا باپ کے؟

جواب:۔

بچی کو جب وہ بالغ ہوجائے پردہ کرانا ماں باپ کی ذمہ داری ہے، اور خود بھی اس پر فرض ہے۔(۱)

  1. (۱) ﵟ وَلَا يُبۡدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنۡهَاۖ وَلۡيَضۡرِبۡنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَىٰ جُيُوبِهِنَّۖ وَلَا يُبۡدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوۡ ءَابَآئِهِنَّ ﵞ سورة النور ٣١ وقال علیہ السلام: ألَا کلکم راع وکلکم مسئول عن رعیتہ، فالْإمام الذی علی الناس راعٍ وھو مسئول عن رعیتہ، والرجل راعٍ علٰی أھل بیتہ وھو مسئول عن رعیتہ، والمرأۃ راعیۃ علٰی بیت زوجھا وولدہ وھی مسئولۃ عنھم، وعبد الرجل راعٍ علٰی مال سیّدہ وھو مسئول عنہ، ألَا فکلّکم راعٍ وکلّکم مسئول عن رعیتہ۔ متفق علیہ۔ (مشکٰوۃ ص:۳۲۰، ۳۲۱، کتاب الْإمارۃ، الفصل الأوّل)۔