پردہ
کافرعورتکےسامنےسرکھولناکیساہے؟
سوال:۔
’’بہشتی زیور‘‘ میں، میں نے پڑھا ہے کہ کافر عورت سے بھی مسلمان عورت کا اسی طرح پردہ ہے جس طرح نامحرَم مرد سے ہے، اگر کسی کی سگی ماں یابہن کافر ہو تو اس سے مسلمان عورت کس طرح پردہ کرے، جبکہ ہر وقت ایک ساتھ، ایک گھر میں رہنا ہو؟
جواب:۔
یہ تو اُوپر کہہ چکا ہوں کہ ہر ایک کو کافر ومنافق نہ بنایا جائے، ’’بہشتی زیور‘‘ کا مسئلہ صحیح ہے۔(۱) کوئی عیسائی، ہندو عورت ہے، اس کے سامنے سر نہ کھولا جائے۔
- (۱) لَا یحل للمسلمۃ أن تتکشف بین یدی یھودیۃ أو نصرانیۃ أو مشرکۃ إلّا أن تکون أمۃ لھا کما فی السراج۔ (ردالمحتار علی الدر المختار ج:۶ ص:۳۷۱، کتاب الحظر والْإباحۃ، فصل فی النظر والمس)۔

