بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

ٹی‌وی‌کے‌تفہیمِ‌دِین‌پروگرام‌میں‌عورت‌کا‌غیرمحرَم‌مرد‌کے‌سامنے‌بیٹھنا

سوال:۔

ٹیلی ویژن کے پروگرام تفہیمِ دِین میں خواتین شرکاء بھی ہوتی ہیں جو اسلامی سوالات کے جواب دیتی ہیں، لیکن خود ایک غیرمحرَم مرد کے سامنے منہ کھولے بیٹھی ہوتی ہیں۔ کیا یہ اسلام میں منع نہیں ہے؟

جواب:۔

اسلام میں تو منع ہے، لیکن شاید ٹیلی ویژن کا اسلام کچھ مختلف ہوگا۔(۱)

  1. (۱) ﵟ وَقَرۡنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجۡنَ تَبَرُّجَ ٱلۡجَٰهِلِيَّةِ ٱلۡأُولَىٰ ﵞ سورة الأحزاب ٣٣