پردہ
کیابوڑھیعورتنامحرَمکےسامنےسرکھلارکھسکتیہے؟
سوال:۔
کیا بوڑھی عورت نامحرَم کے سامنے اپنا سر کھلا رکھ سکتی ہے؟
جواب:۔
نہیں!(۱)
- (۱) وللحرۃ جمیع بدنھا حتّٰی شعرھا النازل فی الأصح ۔۔۔إلخ۔ وصح فی الخانیۃ خلافہ مع تصحیحہ لحرمۃ النظر إلیہ ۔۔۔إلخ۔ (شامی ج:۱ ص:۴۰۵، باب شروط الصلاۃ، مطلب فی ستر العورۃ)۔

