بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

سر‌پر‌دوپٹہ‌نہ‌اوڑھنے‌والی‌خواتین‌کے‌لئے‌شرعی‌حکم

سوال:۔

آج کل یہ بھی عام ہے کہ خواتین سر پر دوپٹہ نہیں اوڑھتیں، شریعت میں ایسی خواتین کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب:۔

ایسی عورتوں پر حدیث شریف میں لعنت کی وعید آئی ہے، اور ان کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ وہ جنت کی خوشبو بھی نہ سونگھ سکیں گی۔(۱)

  1. (۱) عن أبی ھریرۃ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: صنفان من أھل النار لم أرھما، قوم معھم سیاط کأذناب البقر، یضربون بھا الناس، ونساء کاسیات عاریات ممیلات مائلات، رؤوسھن کأسنمۃ البخت المائلۃ، لَا یدخلنَ الجنّۃ ولَا یجدنَ ریحھا، وإن ریحھا لتوجد من مسیرۃ کذا وکذا۔ (صحیح مسلم ج:۲ ص:۲۰۵، باب النساء الکاسیات العاریات)۔