بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

بہنوئی‌وغیرہ‌سے‌کتنا‌پردہ‌کیا‌جائے؟

سوال:۔

کیا قریبی رشتہ دار جو غیرمحرَم ہیں، مثلاً: بہنوئی وغیرہ سے اس طرح کا پردہ کیا جاسکتا ہے کہ نظریں نیچی رکھ لے، چہرہ کھلا رکھ لیں؟ یا گھونگھٹ میں غیرمحرَم سے گفتگو کرنا کیسا ہے؟

جواب:۔

قریبی نامحرموں سے گھونگھٹ کیا جائے، اور بہنوئی سے بے تکلفی کی بات نہ کی جائے۔(۱)

  1. (۱)ﵟ وَلۡيَضۡرِبۡنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَىٰ جُيُوبِهِنَّ وَلَا يُبۡدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ ﵞ سورة النور ٣١