بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

شوہر‌کے‌باپ،‌دادا‌سے‌پردہ‌نہیں

سوال:۔

وہ کون لوگ ہیں جن سے عورتوں کو شرعی پردہ نہیں؟

سوال:۔

میں نے اپنی بیگم کو شرعی پردہ کروایا ہے، ہمارے گھر میں ہمارے داداجان جن کی عمر اَسّی برس کے قریب ہے، رہتے ہیں، ان کی دیگر ضروریات کے بھی ہم کفیل ہیں، میری بیگم کو کھانا، کپڑے دینا ہوتے ہیں اور ان کا سارا دِن گھر پر ہی گزرتا ہے، کیا ان سے پردے کے بارے میں کچھ گنجائش نکل سکتی ہے؟

جواب:۔

جن رشتہ داروں سے نکاح جائز نہیں، ان سے پردہ نہیں۔

جواب:۔

شوہر کے باپ اور دادا سے پردہ نہیں۔(۱)

  1. (۱) ﵟ وَلَا يُبۡدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوۡ ءَابَآئِهِنَّ أَوۡ ءَابَآئِ بُعُولَتِهِنَّ ﵞ سورة النور ٣١۔