بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سود‌کی‌رقم‌کا‌مصرف

سود‌کی‌رقم‌کسی‌اجنبی‌غریب‌کو‌دے‌دیں

سوال:۔

کسی مجبوری کی بنا پر میں نے سود کی کچھ رقم وصول کرلی ہے، اس کا مصرف بتادیں، آیا میں وہ رقم اپنے غریب رشتہ داروں (مثلاً: نانی) کو بھی دے سکتا ہوں؟

جواب:۔

اپنے عزیز و اقارب کے بجائے کسی اجنبی کو، جو غریب ہو، بغیر نیتِ صدقہ کے دے دی جائے۔(۱)

  1. (۱) لأن سبیل الخبیث التصدق إذا تعذر الرد علٰی صاحبہ۔ (رد المحتار ج:۶ ص:۳۸۵ کتاب الحظر والْإباحۃ)۔ أیضًا: ویتصدق بلا نیۃ الثواب وینوی بہ برائۃ الذمۃ۔ (قواعد الفقہ ص:۱۱۵)۔