بینکوغیرہسےسودلینادینا
سودکےبغیربینکمیںرکھاہواپیسہحلالہے
سوال:۔
بینک میں ہمارے پیسے پر جو سود ملتا ہے اگر ہم اسے علیحدہ کرکے کسی ضرورت مند کو دے دیں، زکوٰۃ یا صدقے کی نیت سے نہیں بلکہ صرف سود کے پیسوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے، تو کیا باقی ماندہ ہمارا پیسہ جو کہ بینک میں ہے، حلال ہے یا نہیں؟ یعنی وہ پیسہ سود کی شرکت سے پاک ہوگیا یا نہیں؟
جواب:۔
یہ طریقہ صحیح ہے، باقی ماندہ پیسہ آپ کا حلال ہے۔

