بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سود

کیا‌غیرمسلموں‌سے‌سود‌لینا‌جائز‌ہے؟

سوال:۔

ہمارے اِمام صاحب کا کہنا ہے کہ غیرمسلموں سے سود لینا دُرست ہے، کیونکہ اگر ان سے یہ رقم نہ لیں تو وہ ایک غیرمسلم کو مالی لحاظ سے مستحکم کرنے کی وجہ بن جاتا ہے، اس سلسلے میں آنجناب کی کیا رائے ہے؟

جواب:۔

آپ کے اِمام صاحب کا مسئلہ اُن کو معلوم ہوگا، مجھے معلوم نہیں، واللہ اعلم!