سود
اگرکسیکوتنخواہلانےمیںخوفمحسوسہوتوکیاوہبینککےذریعےلےسکتاہے؟
سوال:۔
آج کے حالات میں زیادہ رقم کو ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے کر جانا خطرے سے خالی نہیں، اگر کسی شخص کی تنخواہ اتنی زیادہ ہو کہ اسے لاتے لے جاتے خوف محسوس ہوتا ہو، تو کیا ایسی صورت میں وہ رقم بذریعہ بینک حاصل کرسکتا ہے؟
جواب:۔
بینک کے ذریعے رقم لینا صحیح ہے۔

