بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سود

پی‌ایل‌ایس‌اکاؤنٹ‌کا‌شرعی‌حکم

سوال:۔

بینک میں جو رقم پی ایل ایس نفع و نقصان شراکتی کھاتے میں جمع ہوتی ہے، بینک اس میں سے زکوٰۃ کاٹ لیتا ہے اور ۶ فیصد منافع بھی دیتا ہے، کیا یہ قرآن و سنت کی رُو سے جائز ہے؟

جواب:۔

حکومت اس کو ’’غیرسودی‘‘ کہتی ہے، لیکن اس کی جو تفصیلات معلوم ہوئیں ان سے واضح ہوتا ہے کہ اس کو ’’غیرسودی‘ کہنا محض برائے نام ہے، ورنہ واقعتا یہ کھاتہ بھی سودی ہے۔