معاملات
رنگوروغنکیہوئیدِیوارپرمالککیاِجازتکےبغیرسیاہروشنائیپھیرنا
سوال:۔
رنگ وروغن کی ہوئی دیواروں پر بغیر مالکِ مکان کی اِجازت کے سیاہ روشنائی پھیر دینا، یا اخبارات چسپاں کردینے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب:۔
مالک کی اِجازت کے بغیر ایسا کرنا ناجائز ہے۔(۱)
- (۱) لَا یجوز لأحد أن یتصرف فی ملک غیرہ بلا إذنہ۔ (شرح المجلۃ، لسلیم رستم باز، المادۃ:۹۶ ص:۶۰)۔

