معاملات
بڑےکیاجازتکےبغیرگھریادکانسےکوئیچیزلینا
سوال:۔
ایک شخص اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے اپنی دُکان سے پیسے چراتا ہے، یعنی چوری کرتا ہے، تو کیا اس صورت میں اس کی نمازیں، وظائف اور تلاوت وغیرہ قبول ہوگی یعنی جو وظیفہ جس کام کے لئے پڑھ رہا ہے وہ وظیفہ چوری کی وجہ سے بے اثر تو نہیں ہوجائے گا؟ کیونکہ یہ شخص اپنی ضروریات کو پوری کرنے کے لئے چوری کرتا ہے، عادۃً نہیں۔
جواب:۔
اپنے گھر سے یا دُکان سے اپنے بڑے کی اجازت کے بغیر کوئی چیز لینا جائز نہیں، بتاکر لینا چاہئے۔(۱)
- (۱) گزشتہ حاشیہ: وعن أبی حرۃ الرقاشی عن عمہ قال:...الخ

