معاملات
راستےمیںپڑیمعمولیچیزوںکااِستعمالکیساہے؟
سوال:۔
راستے میں چند غیرضروری چیزیں جو پڑی ہوتی ہیں، مثلاً: لکڑی وغیرہ غیرقیمتی وہ ذاتی اِستعمال کے لئے اُٹھاسکتے ہیں؟
جواب:۔
جائز ہے۔(۱)
- (۱) الأصل فی الأشیاء الْإباحۃ۔ (الأشباہ والنظائر ج:۱ ص:۹۷)۔

