بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

معاملات

پڑوسی‌سے‌بجلی‌کا‌تار‌لینا

سوال:۔

بجلی کا میٹر ملنا مشکل ہے، پڑوسی کے پاس میٹر ہے، اس سے بجلی کا تار لے سکتے ہیں؟

جواب:۔

بجلی کمپنی کو اگر اس پر اِعتراض نہ ہو تو جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ألَا لَا تظلموا! ألَا لَا یحل مال امریء إلّا بطیب نفس منہ۔ رواہ البیھقی فی شعب الْإیمان۔ (مشکٰوۃ، باب الغصب والعاریۃ ص:۳۱۹)۔ أیضًا: لَا یجوز لأحد أن یتصرف فی ملک غیرہ بلا إذنہ ۔۔۔إلخ۔ (شرح المجلۃ ص:۶۱، المادّۃ:۹۶)۔