بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

معاملات

اِمتحان‌میں‌نقل‌کرنے‌کا‌حکم

سوال:۔

اِمتحانات میں نقل کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟

سوال:۔

خاص کر میڈیکل کالجز میں جو تھیوری (تحریری اِمتحان) ہوتی ہے اور جن کی زبانی اِمتحان کی وجہ سے کچھ اہمیت نہیں ہوتی، اور پروفیسر حضرات کو نقل کے بارے میں علم ہوتا ہے اور نقل کھلے عام ہوتی ہے، یعنی چھپ کر، یا ڈرا دھمکاکر نہیں ہوتی، اس صورت میں شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟

جواب:۔

ناجائز۔

جواب:۔

اگر بورڈ یا محکمے یا کالج کی طرف سے نقل پر کوئی پابندی نہیں تو جائز ہے، ورنہ اساتذہ کی چشم پوشی کی وجہ سے جائز نہیں۔