بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

معاملات

مرد‌کے‌لئے‌سونے‌کی‌انگوٹھی‌بنانے‌والا‌سنار

سوال:۔

سونے کی انگوٹھی وغیرہ لاکٹ، چین مرد کے لئے استعمال کرنا جائز نہیں ہے، اگر کوئی بھائی ہم سے آرڈر پر بنوانا چاہے تو بنانے والے پر کوئی گناہ تو نہیں؟

جواب:۔

سونے کی انگوٹھی بنانا جائز ہے، مرد کو اس کا پہننا حرام ہے،(۱) اس لئے آپ گناہگار نہ ہوں گے، لیکن اگر آپ مردانہ انگوٹھی بنانے سے انکار کردیں تو بہت ہی اچھا ہے۔

  1. (۱) ویکرہ للرجال التختم بما سوء الفضۃ کذا فی الینابیع، والتختم بالذھب حرام فی الصحیح، کذا فی الوجیز لکردری۔ (عالمگیری ج:۵ ص:۳۳۵ کتاب الکراھیۃ)۔