بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

معاملات

کارکن‌کی‌سالانہ‌ترقی‌میں‌رُکاوٹ‌ڈالنے‌والے‌افسر‌کا‌حکم

سوال:۔

کسی کارکن کی سالانہ ترقی میں افسر رُکاوٹ ڈالے تو اس کا کیا ہوگا؟

جواب:۔

اگر کارکن کی ترقی قاعدے کے لحاظ سے کارکن کا حق بنتا ہے، تو اس ترقی میں رُکاوٹ ڈالنے والا افسر گناہگار ہوگا، اور حق العباد کی حق تلفی کرنے والا سخت گناہگار ہے۔