بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

خرید‌و‌فروخت‌کے‌متفرّق‌مسائل

کیا‌دفتری‌اوقات‌میں‌نماز‌اَدا‌کرنے‌والا‌اُتنا‌زیادہ‌وقت‌کام‌کرے‌گا؟

سوال:۔

اگر ہم کسی کے ملازم ہیں اور نماز کے اوقات میں نماز کی ادائیگی کے لئے جاتے ہیں تو کیا ہمیں ان اوقات کے بدلے میں زیادہ کام کرنا چاہئے؟

جواب:۔

نماز فرض ہے، اتنے وقت کے بدلے میں زیادہ کام کرنے کی ضرورت نہیں، دفتری اوقات میں اِیمان داری سے کام کیا جائے تو بہت ہے۔