بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

خرید‌و‌فروخت‌کے‌متفرّق‌مسائل

اسکول‌کی‌چیزوں‌کی‌فروخت‌سے‌اُستاد‌کا‌کمیشن

سوال:۔

ایک اسکول میں ایک ہیڈماسٹر صاحب اسکول میں فروخت ہونے والی اشیاء مثلاً: ڈرائنگ، شرح کی کتابیں، اسکول بیج، رپورٹ کارڈ وغیرہ سے جو کمیشن حاصل ہوتا ہے، خود نہیں لیتے بلکہ یہ کہہ کر انکار کردیتے ہیں کہ میرا کمیشن دیگر اساتذہ میں بانٹ دیا جائے، کیا موصوف کا یہ کہنا صحیح ہے؟

جواب:۔

موصوف کا یہ طرزِ عمل لائقِ رشک اور لائقِ تقلید ہے۔