بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

خرید‌و‌فروخت‌کے‌متفرّق‌مسائل

کتابوں‌کے‌حقوق‌محفوظ‌کرنا

سوال:۔

آج کل عام طور پر کتابوں کے مصنّفین اپنی کتابوں کے حقوق محفوظ کراتے ہیں، کیا اس طرح سے حقوق محفوظ کرانا شرعی طور پر صحیح ہے؟ جبکہ حکیم الاُمت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور دیگر بزرگانِ دِین نے اپنی کتابوں کے حقوق محفوظ نہیں کرائے۔

جواب:۔

ہمارے اکابر حقِ طبع محفوظ کرانے کو جائز نہیں سمجھتے۔(۱)

  1. (۱) وفی الأشباہ لَا یجوز الْإعتیاض عن الحقوق المجردۃ۔ (درمختار ج:۴ ص:۵۱۷)۔