بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

خرید‌و‌فروخت‌کے‌متفرّق‌مسائل

فوٹواسٹیٹ‌مشین‌پر‌شناختی‌کارڈ،‌پاسپورٹ‌کی‌فوٹوکاپیاں‌بنانا

سوال:۔

میں فوٹواسٹیٹ مشین کا کام کرتا ہوں اور فوٹواسٹیٹ سے متعلق چند سوالات آپ سے معلوم کرنا چاہتا ہوں، فوٹواسٹیٹ کا کام کرنا جائز ہے یا ناجائز ہے؟

سوال:۔

فوٹواسٹیٹ مشین پر شناختی کارڈ جس پر تصاویر ہوتی ہیں وہ بھی کرنی پڑتی ہے اور پاسپورٹ کی بھی فوٹواسٹیٹ کاپیاں بنتی ہیں۔

جواب:۔

جائز ہے۔

جواب:۔

ضرورت کی بنا پر جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) الضرورات تبیح المحظورات، أی أن الأشیاء الممنوعۃ تعامل کالأشیاء المباحۃ وقت الضرورۃ ۔۔۔إلخ۔ (شرح المجلۃ ص:۲۹، المادّۃ:۲۹)۔ والحاجۃ تنزل منزلۃ الضرورۃ عامۃً أو خاصۃ۔ (شرح المجلۃ ص:۳۳ رقم المادّۃ:۳۲)۔ لأن مباشرۃ الحرام لَا تجوز إلّا لضرورۃ۔ (الأشباہ والنظائر ج:۱ ص:۲۶۱)۔