بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

خرید‌و‌فروخت‌کے‌متفرّق‌مسائل

شوپیس‌یا‌گفٹ‌وغیرہ‌کی‌دُکان‌کھولنا

سوال:۔

شوپیس یا گفٹ وغیرہ کی دُکان کھولنا چاہتا ہوں، آپ سے عرض ہے کہ یہ کاروبار قرآن وحدیث کی روشنی میں کیسا ہے؟ جائز ہے یا ناجائز؟ یا کچھ شرائط کے ساتھ حلال ہوگا؟

جواب:۔

جن چیزوں کا اِستعمال جائز ہے، ان کی خرید وفروخت بھی جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) کل ما ینتفع بہ فجائز بیعہ والْإجارۃ علیہ۔ (القواعد الفقھیۃ ص:۱۲۸)۔ والحاصل: ان جواز البیع یدور مع حل الْإنتفاع۔ (درمختار ج:۵ ص:۶۹، باب البیع الفاسد)۔