بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

خرید‌و‌فروخت‌کے‌متفرّق‌مسائل

کیا‌اخبارات‌میں‌کام‌کرنے‌والا‌مفت‌میں‌ملا‌ہوا‌اَخبار‌فروخت‌کرسکتا‌ہے؟

سوال:۔

بعض لوگ جو اَخبارات میں کام کرتے ہیں، انہیں اخبار مفت ملتا ہے، کیا وہ اپنا اخبار بیچ سکتے ہیں؟

جواب:۔

یہ شخص اس اخبار کو بیچ سکتا ہے۔(۱)

  1. (۱) کلٌ یتصرف فی ملکہ کیف شاء۔ (شرح المجلۃ لسلیم رستم باز ج:۱ ص:۶۵۴ المادّۃ:۱۱۹۲)۔