خریدوفروختکےمتفرّقمسائل
ڈاکلفافہ،کارڈوغیرہمقرّرہریٹسےزیادہپرفروختکرنا
سوال:۔
ڈاک خانے کے لفافے، پوسٹ کارڈ، رسیدی ٹکٹ وغیرہ زیادہ قیمت پر فروخت کرنا صحیح ہے کہ غلط؟
جواب:۔
زائد قیمت لینا جائز ہے، قانوناً شاید جائز نہیں۔(۱)
- (۱) ویجوز للمشتری ان یزید البائع فی الثمن ۔۔۔إلخ۔ (الجوھرۃ، باب المرابحۃ والتولیۃ ج:۱ ص:۲۱۳)۔ أیضًا: ومن اشتریٰ شیئًا وأغلی فی ثمنہ جاز۔ (فتاویٰ عالمگیری ج:۳ ص:۱۶۱ الباب الرابع عشر)۔

