خریدوفروختکےمتفرّقمسائل
مزدوروںکابونس،مالکخوشیسےدےتوجائزہے
سوال:۔
مزدوروں کو بونس لینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:۔
مالک خوشی سے دے تو جائز ہے۔(۱)
- (۱) عن أبی حرۃ الرقاشی عن عمہ رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ألَا لَا تظلموا! ألَا لَا یحل مال امریء إلّا بطیب نفس منہ۔ (مشکوٰۃ ص:۲۵۵، کتاب البیوع، باب الغصب والعاریۃ)۔

