بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

رشوت

پولیس‌کے‌محکمے‌میں‌ملازمت‌کرنا‌شرعاً‌کیسا‌ہے؟

سوال:۔

کیا پولیس میں نوکری کرنا جائز ہے؟ نیز اس صورت میں کیا حکم ہے کہ رِشوت نہ لے اور کسی پر بلاوجہ ظلم نہ کرے؟

جواب:۔

پولیس کی نوکری میں شرعاً کوئی قباحت نہیں، البتہ اگر اس نوکری کے ذریعے رشوت لے گا یا ظلم وغیرہ کرے گا تو گناہگار ہوگا اور قیامت کے روز اس کا مؤاخذہ ہوگا۔