امانت
امانتکیرقمکیگمشدگیکیذمہداریکسپرہے؟
سوال:۔
ایک تقریب میں زید نے بکر کے پاس ایک چیز رکھوائی کہ تقریب کے خاتمے پر لے لے گا، مگر بکر سے وہ کھوگئی، کیا زید، بکر سے اس چیز کی آدھی یا پوری قیمت لینے کا حق دار ہے؟
جواب:۔
جس شخص کے پاس امانت کی چیز رکھی ہو اگر وہ اس کی بے پروائی کی وجہ سے گم نہیں ہوئی تو اس سے قیمت وصول نہیں کی جاسکتی۔(۱)
- (۱) ایضاً حوالہ گذشتہ: (وھی أمانۃ) ھٰذا حکمھا مع وجوب...الخ

